سال نو کے موقع پر ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کا عوام کے لیے پیغام
سال نو کی آمد پر پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں
عوام الناس کے لئے احتیاطی تدابیر اور قانون پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے
سال نو کے موقع پر کسی بھی قسم کے اسلحہ کی نمائش اور استعمال پر پابندی ہے
خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی
اگر کسی مقام پر فرد یا افراد اسلحہ کا استعمال کر رہے ہوں تو اسکی فوری اطلاع مددگار-15 کو دیں، ڈی آئی جی کی اپیل
اطلاع پر گشت پر مامور پولیس مددگار-15 فوری رسپانس کرے گی، ڈی آئی جی سیکیورٹی
#newyear #celebration #HappyNewYear #Year #happynewyear2023 #DIG #DrMaqsoodAhmed #aerial #firing #karachi #Madadgar15 #SSU #SecurityDivision #Police #2022year